میڈیم ٹرانسمیٹر ویو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درمیانی درجے یا توانائی کی لہر کا مرسل جو ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - درمیانی درجے یا توانائی کی لہر کا مرسل جو ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔